تہذیب لکھنؤ کا ایک واقعہ

مذاق کیلئے گالیاں دینا ضروری نہیں اچھے انداز میں بھی مذاق کیا جا سکتا ھے‏۔۔۔

تہذیب لکھنؤ کا ایک واقعہ
داماد کے سامنے دسترخوان پر انڈوں کا سالن پیش کیا گیا تو حضرت داماد نے عرض کیا کہ:

“جناب ان انڈوں کے والدین سے ملنے کا اشتیاق تھا”
ارشاد ہوا کہ برخوردار،
یہ بیچارے یتیم ہیں انہی کے سر پر دست شفقت رکھدیجئے.

🤣🤣🤣

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started